انتقال پر ملال..کامریڈ محمد ہاشم انتقال کرگئے۔نماز جنازہ سہ پہرساڑھے چھ بجے طمونک بروز میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) بروز طمونک کے کامریڈ محمد ہاشم خان آج 8جون بروز ہفتہ وفات پاگئے ہیں اُن کی۔ نماز جنازہ 8جون، بعد نماز عصر ساڑھے چھ بجےطمونیک بروز میں ادا کی جائےگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔