ممتاز عالم دین مولانا مفتی سید عدنان کا کاخیل9 جون کو بعد از نماز ظہر شاہی مسجد چترال میں اصلاحی و روحانی اجتما ع سے خطاب کرینگے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) شاہی مسجد چترال کے خطیب مولانا خلیق الزمان کا کاخیل کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے نامور علمی شخصیت،ممتازعالم دین اور معروف مذہبی شخصیت حضرت مولانا مفتی سید عدنان کا کاخیل 9 جون بروز اتوار بعد از نماز ظہرشاہی مسجد چترال میں اصلاحی و روحانی اجتما ع سے خطاب فر مائیں گے۔پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ چترال کے عوام اس عظیم اجتماع میں زیا دہ سے زیادہ شرکت کر کے فائدہ حاصل کر لیں۔مزید معلومات کے لیے مولانا خلیق الزمان کے فون نمبر 0943-412606اور موبائل نمبر 0344 970064 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔