fbpx
تازہ ترین

ڈی سی چترال خورشید عالم محسود تبدیل۔نوید احمد نیا ڈی سی چترال تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)صوبائی حکومت نے ڈپٹی کمشنر لوئر چترال خورشید عالم محسود کو تبدیل کرکے انکے جگہ نوید احمد کو نیاڈپٹی کمشنر چترال مقرر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود کو تبدیل کرکے اُنہیں بورڈ آف ریونیو میں سیکرٹری ون تعینات کیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ پاکستان ایڈمنسٹریٹیوں سروس گروپ کے گریڈ کے آفیسر نوید احمد کو ڈپٹی کمشنر لوئر چترال تعینات کیا گیا ہے۔نوید احمد اس سے قبل چیف سیکرٹری سیکرٹریٹ میں پی ایم آر یو میں ڈپٹی کوارڈنیٹر تھے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق