fbpx

آل ٹیچر ایسوسی ایشن انتخابات انصاف ٹیچرایسو سی ایشن اپراورلوئیر چترال کے امید واروں نے کا غذات نامزد گی جمع کرادیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بدھ 17جولائی کو گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال میں

انصاف ٹیچر ز ایسو سی ایشن لو ئیر چترال اوراپر چترال کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپر چترال اور لو ئیر چترال کے انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن کے

ممبران اور عہدیداران نے کثیرتعداد میں شر کت کی۔ جسمیں میں اپر چترال اور لو ئیر چترال کے لیے با ہمی مشاورت سے حا لیہآل ٹیچر ایسوسی ایشن الیکشن کے لئے ڈسٹرکٹ اور تحصیل امیدواروں کا چناؤ ہوا۔ اجلاس کے بعد کا غذات نامزدگی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن کے دفتر میں جمع کئے گئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق