fbpx

دیر سے چترال آنے والی غواگے گاڑی حادثے کا شکار5افراد زخمی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) دیر سے چترال آے والی ایک غواگے گاڑی سہ پہر6بجے کے قریب کوچانگول عشریت کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔جسکے نتیجے میں پانج افراد زخمی ہوگئے جن میں امجد ولد مظفر،مظفر ولد عنایت ساکنان گمبڑ دیر میدان،نثار احمد ولد درمختار،زوجہ نثار احمد اور والدہ نثار احمدساکنان ریری اویر موڑکہو شامل ہیں۔زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق