ڈی پی اوچترال کپٹن(ر) فرقان بلال تبدیل،وسیم ریاض نیا ڈی پی او چترال تعینات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) صوبائی پولیس افیسر خیبرپختونخواہ پشاور کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ڈی پی او چترال کپٹن(ر) فرقان بلال(پی ایس پی،بی ایس18-)کو چترال سے تبدیل کرکے سی پی او پنجاب تعینات کیا گیاہے۔جبکہ وسیم ریاض(پی ایس پی،بی ایس18-)کوایس پی کوارڈنیشن سی سی پی سے ڈی پی او چترال تعینات کیا گیا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔