ڈی ای او چترال احسان الحق کی والدہ محترمہ سپردخاک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈی ای او چترال احسان الحق کی والدہ محترمہ گذشتہ روزانتقال کرگئی تھی اُن کی  نماز جنازہ جمعہ کے روز 4 بجے سہ پہر ایون میں اداکی گئی۔جنازہ میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔