fbpx

انتقال پرملال۔خواجہ محمد آف بلچ بالا کی اہلیہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ 6آگست کودوبجے ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)خواجہ محمد آف بلچ بالا کی اہلیہ انتقال کرگئی۔مرحومہ فرید خواجہ،خواجہ ابرار،خواجہ امتیاز اور سہیل خواجہ کی والدہ اور مہتاب ضیاب کی ساس تھی۔اُن کی نماز جنازہ 6آگست کو دوپہر 2بجے ائیرپورٹ روڈ بلچ بالا میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق