انتقال پرملال ۔وقار احمد صدر پیرامیڈیکل ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کی پھوپی انتقال کرگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وقار احمد صدر پیرامیڈیکل ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال کی پھوپی انتقال کر گئی ،نمازجنازہبدھ7اگست کو 11بجے خورکشاندہ میں ادا کی جائے گی۔  مرحومہ نذیر احمد (مرحوم) سابق انسپکٹر ایجوکیش ڈیپارمنٹ چترال۔حاجی محمد فاروق۔ سابق ایکسین( مرحوم )عبدالقاسم۔ عبد الرشید کی ہمشیرہ ،نسیم احمد ایگریکلچر ڈیپارمنٹ چترال کی والدہ اور۔وقاراحمد صدر پیرامیڈ یکل ڈی ایچ کیوچترال اورجہانزیب احمد جنرل سیکرٹری جماعت یوتھ چترال کی پھوپی تھی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔