صارفین بجلی ٹرانسفارمر کی مرمت کے چاجز ادانہ کریں۔ رقم وصول کرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ایگزیکٹیوسپرٹنڈنٹ پیسکو

لوئر دیر(چترال ایکسپریس) ایگزیکٹیوسپرٹنڈنٹ پیسکو ملاکنڈ ڈویژن خالد خان نے کہا ہے کہ صارفین بجلی ٹرانسفارمر کی مرمت کے لئے کسی قسم کی چارجز ادا نہ کریں اور اگر واپڈا اہلکاروں نے بجلی ٹرانسفارمر کی مرمت یا تبدیلی کے لئے کسی قسم کی چارجزصارفین سے وصول کی کیے ہو تو ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔اُنہوں نے یہ بات تلاش میں واپڈا کے زیر اہتمام کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کی۔
چترال میں کئی بار صارفین سے ٹرانسفارمر کے مرمت کے مدمیں ہزاروں روپے لیے گئے۔رقم کے بغیر چترال میں ٹرانسفارمر کی مرمت ممکن نہیں۔اگر رقم ادا نہ کی جائے تو ٹرانسفارمر مہینوں تک پڑارہتا ہے اور صارفین کو مجبوراًرقم کی ادائیگی کرنا پڑتی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔