انتقال پُرملال:سابق ایم پی اے سیدسردارحسین کے چچااورپی پی پی کے سینئررہنماسیدشیرحسین کے والد مختصرعدالت کے بعدانتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق سوشل ویلفیئرآفیسراپرچترال سیدنبی حسین،پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سیدشیرحسین،(ر)صوبیدارسردارحسین شاہ،سیدشاہ حسین شاہ،سیدمحبوب حسین شاہ،سیدابرارحسین شاہ کے والد،سابق ممبرصوبائی اسمبلی چترال سید سردارحسین شاہ،الوعظ سیدامیرحمزہاورسیدمیرحسین شاہ کے چچا سیدحضرت حسین شاہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ آج 25اگست بروز اتوار دوپہر2 بجے آبائی گاؤں زئیت میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔