fbpx

حاجی عبدالباقی آف مورڈہ انتقال کرگئے۔نمازجنازہ منگل3ستمبر بعد از نماز ظہر1:30بجے پولو گراونڈ میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حاجی عبدالباقی آف موڑدہ انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ منگل3ستمبرکوبعد ازنماز ظہر 1:30بجے پولو گراونڈچترال میں ادا کی جائیگی۔مرحوم تبلیغی جماعت چترال کے امیر حاجی عبدالرشید اور آرشد حسین خان کے والداور حاجی عبدالناصر کے سسر تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق