fbpx

محرم الحرام کےتقدس کے پیش نظر جشن بروغل کی تاریخ تبدیل, 12اور13ستمبرکوجشن منایا جائے گا،ڈی سی اپرچترال

بونی۔(نمائندہ چترال ایکسپریس)محرم الحرام کی تقدس کو سامنے رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے جشن بروغل کی تاریخ کو تبدیل کردیا ہے،ڈپٹی کمشنراپرچترال شاہ سعود کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق اس سال جشن بروغل کو بھرپورانداز میں منانے کے لیے تمام انتظامات پہلے ہی سے مکمل کر لیے گیے ہیں،شیڈول کی تبدیلی سے جشن کی رنگینوں میں کوئی کمی نہیں ہو گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق