اپر چترال موڑکہو پولیس کی جانب سے 17000 گرام خام چرس برآمد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈی۔پی۔او چترال وسیم ریاض (پی ایس پی) کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران ایس ایچ او تھانہ موڑکہوایس آئی گل محمد نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نغمان ولد رحمان شاہ سکنہ شیرانڈور موڑکہو کے قبضے سے 17000 گرام خام چرس برآمد کئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔