انتقال پُرملال،صوبیدار عبدالرحیم آف مغلاندہ انتقال کرگئے۔نماز جنازہ اتوار8ستمبرکو1:45کو مغلاندہ میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے معروف شخصیت صوبیدار(ریٹائرڈ) عبدالرحیم آف مغلاندہ گذشتہ رات انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جنازہ اتوار8ستمبرکو بعد از نماز ظہر1:45پر مغلاندہ میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں ڈاکٹر ابراہیم، عیسی محمد (ریٹائرڈ)ہیڈ ماسٹر،سیدالابرار ہیڈماسٹر،شاہد جلال پرنسپل شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔