چترال بازار میں چوری کرنے والوں کا سراغ لگانے پر انوسٹیگیشن ٹیم کے افسران وجوانان کو نقدی وتعریفی اسناد سے نوازا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال بازار میں تقریباً 12دوکانوں میں چوری کے ورداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے چوری شدہ نقدی و دیگر سامان برآمد کرنے پر محمد خالد خان ایس پی انوسٹیگشن چترال نے ایک تقریب میں انوسٹیگشن ٹیم تھانہ چترال کے افسران و جوانان کو نقدی اور تعریفی اسناد سے نوازا.اس موقع پر ایس پی انوسٹیگیشن محمد خالد خان نے جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اُنہیں شاباشی دی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔