ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی کے لئے ایک لیڈی ڈاکٹر سمیت تین ڈاکٹروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال بونی کے لئے ایک لیڈی ڈاکٹر سمیت تین ڈاکٹروں کی تعیناتی کا اعلامیہ محکمہ صحت خیبر پختونخواہ کی طرف سے جاری کردیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر ہارون مصطفی،ڈاکٹر عظمت ولی شاہ اور ڈاکٹر بی بی حفصہ کو ٹی ایچ کیو ہسپتال بونی میں ڈیوٹی دینے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔