fbpx

انتقال پر ملال۔ڈاکٹر سلطانہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ بعد از نماز مغرب باغیچہ پولیس لائن زرگراندہ میں ادا کی جائیگی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈاکٹر سلطانہ طویل علالت کے بعد گذشتہ روز کراچی میں انتقال کرگئی تھی۔اُن کی معیت چترال کے لئے روانہ کردی گئی ہے۔نمازجنازہ بدھ2اکتوبر کو بعد از نماز مغرب پولیس لائن کے باغیچہ زرگراندہ چترال میں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

0 Reviews

Write a Review

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق