پروفیسر ڈاکٹر جمیل چترالی کو گریڈ21میں ترقی دے دی گئی۔

پشاور(چترال ایکسپریس)پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر جمیل چترالی کو گریڈ 21میں ترقی دے دی گئی۔ 43 سالہ پروفیسر جمیل چترالی کا تعلق اپر چترال کے اوویر سے ہے۔ انہوں نے عمرانیات میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ڈاکٹر جمیل کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پشاور یونیورسٹی اساتذہ ایسوسی ایشن کا سب سے کم عمر صدر تھا جس کی وجہ سے وہ چار بار صدر رہے۔ ڈاکٹر جمیل نے یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلکٹ اسٹڈیز کے قیام میں بھی کلیدی کردار ادا کیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔