fbpx

ایون گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ایون میں گھر میں گیس سلنڈر دھماکے اور آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی۔ پشاور کے ایک برن سینٹر میں منظور احمد کی اہلیہ اور ایک بیٹے کی موت ہوگئی ہے۔اس سے قبل اس خاندان کے تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے تھے۔
مولدہ ایون میں شاکر اللہ کے گھر میں ہونے والے دھماکے اور آگ نے کنبہ کے 8 افراد کو زخمی کردیا تھا۔ چترال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے انہیں پشاور منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

0 Reviews

Write a Review

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق