fbpx

انتقال پُرملال۔حاجی شرافت خان آف بکرآباد انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بکر آباد کے حاجی شرافت خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔مرحوم مولانامختار احمد اور اعجاز احمد کے والد تھے۔اُن کی نماز جنازہ جمعہ11اکتوبر کو دوپہر2بجے بکرآبادمیں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق