سینئر سول جج چترال کا منگل سے لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج کے تمام سیکشن کھولنے کا حکم

چترال:(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سینئر سول جج نے کل سے لینگ لینڈ اسکول اینڈ کالج کے تمام حصے کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔

عدالت نے یہ حکم والدین کی جانب سے عبد الولی خان ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر درخواست پر جاری کیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔