پی ٹی آئی چترال کی طرف سے یکجہتی کشمیر کے حوالے سے25اکتوبر کو دوبجے پی آئی اےچوک میں جلسہ عام ہوگا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف چترال کی طرف سے جمعہ 25 اکتوبر کو پی آئی اے چوک چترال میں کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کشمیر کے حوالے سے جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف خان نے اس جلسے عام میں چترال کے عوام سے بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔