fbpx

انتقال پُرملال۔سابق صدر آل کلرک ایسوسی ایشن چترال شیر رحیم انتقال کرگئے۔اُجنو میں سپرد خاک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق صدر آل کلرک ایسوسی ایشن چترال شیر رحیم سکنہ تورکہو انتقال کرگئے۔مرحوم کو اُجنو میں سپرد خاک کردیا گیا۔موسم کی خرابی اور دشوار گزار راستوں کی وجہ سے تمام دوست احباب سے گزارش کی گئی ہے کہ تعزیت کے لئے اُجنو آنے کی زحمت نہ کریں۔مرحوم کے ایصال وثواب کے لئے دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔سوگواران میں رحمت رحیم،آفتاب رحیم،سکندررحیم اور فاروق رحیم شامل ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

0 Reviews

Write a Review

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق