جامعہ چترال نے ایم اے /ایم ایس سی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی

چترال(پ۔ر) یونیورسٹی آف چترال نے ایم اے/ایم ایس سی ریگولر کے داخلوں میں توسیع کردی ہے۔ جامعہ کے پبلک ریلشنز آفیسر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق داخلوں کی تاریخ گیارہ نومبر 2019تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ میرٹ آویزان کرنے کی نئی تاریخ 12نومبر اور انٹرویو ز13 نومبرکوہونگے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔