fbpx

انتقال پُرملال۔ شہزادہ ابراہم ولی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ جمعرات7نومبر کو بعد از نماز ظہر پولو گراونڈ چترال میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف شخصیت شہزادہ ابراہم ولی آف مستوج حال چترال پشاور میں انتقال کرگئے وہ گذشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔جوکہ پشاور میں زیر علاج تھے جہاں وہ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔انہیں پشاور سے چترال پہنچا کر جمعرات7نومبر کو بعدازنماز ظہر پولو گراونڈ چترال میں نماز جنازہ اداکی جائیگی اور موڑدہ آڑیان میں سپرخاک کردیا جائیگا۔مرحوم شہزادہ افضل ولی آف مستوج کے فرزند ارجمند اور پروفیسر ڈاکٹر اسماعیل ولی کے بڑے بھائی تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

0 Reviews

Write a Review

متعلقہ خبریں/ مضامین

إغلاق