کلکٹک دروش کا رہائشی سپاہی محمد ادریس ولد فضل ربی اپنی بندوق کی گولی چلنے سے انتقال کرگئے

دروش(جہانذیب سے)کلکٹک دروش کا رہائشی سپاہی محمد ادریس ولد فضل ربی اپنی بندوق سے گولی چلنے سے انتقال کرگئے
تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح جب یہ واقعہ پیش آیا تو وہ شکار کے لئے کلکٹک کے ایک پہاڑی علاقے گیا تھا۔
مقامی افراد نے ان کی لاش کو چترال اسکاؤٹس کے 145 ونگ کے ہیڈ کوارٹر لے گئے جہاں سے قانونی کارروائی کے لئے اسے اسپتال لے جایا گیا۔-

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔