fbpx

چترال تہرے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر میں دفعہ 311 پی پی سی کا اضافہ ،کیس میں راضی نامہ کی کوئی گنجائش نہیں رہی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تھانہ چترال تہرے قتل میں ملوث ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر میں دفعہ 311 پی پی سی ( عزت کے نام پر قتل ) کا اضافہ کر دیا گیا ۔ جس کے بعد اب اس کیس میں راضی نامہ کی کوئی گنجائش نہیں رہی اور اب اس کیس کا مدعی اسٹیٹ آف پاکستان ہے۔

Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق