fbpx

انٹر سکول ڈویژنل فٹ بال ٹورنامنٹ،گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مستوج کی ٹیم نے فائنل جیت لیا

سوات(چترال ایکسپریس)گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مستوج نے سوات کبل میں کھیلے جانے والے انٹرسکول ڈویژنل فٹ بال ٹورنامنٹ کی ٹرافی بونیر کو ایک صفر سے شکست دے کر جیت لی۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری مستوج کے طالب علموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔جبکہ پچھلے سال بھی سکول ہذا نے ڈویژنل سطح کی ٹرافی جیتا تھا
کامیابی میں ٹیم کے کوچ سعید انور، منیجر فیض اکبر اور اساتذہ اور محمد ظاہر نے بھی اہم کردار ادا کیا۔

Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
إغلاق