انتقال پُرملال۔ پی ٹی آئی رہنما الطاف گوہر ایڈوکیٹ کی والدہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ14دسمبرکو4بجے گولدور میں ادا کی جائیگی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) زوجہ شجرہ گوہر والدہ نشان حیدر اور پی ٹی آئی رہنما الطاف گوہر ایڈوکیٹ انتقال کرگئی۔ اُن کی نماز جنازہ سہ پہر 4بجے گولدور میں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔