چترال اور گرد و نواح میں روڈز اور بجلی کی صورتحال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حالیہ شدید برف باری کے وجہ سے چترال کے  مختلف روڈز تودہ گرنے اور برف باری کے وجہ سے بند رہے جن میں چترال ٹو گرم چشمہ روڈ برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے بند ہے متعدد مقامات پر 10 انچ  برف پڑی چترال ٹو بونی روڈ 1 فٹ برف کی وجہ سے بند ، چترال ٹو بمبورت روڈ 14 ا نچ برف کی وجہ سے ہر قسم کے آمدورفت کے لیے بند، چترال ٹو دیر روڈ تین مقامات پر برفانی تودہ گرنے اور 8 فٹ برف کی وجہ سے ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہےٹنل پر بحالی کا کام جاری ہے۔اسی طرح چترال ٹاون میں36گھنٹوں سے بند بجلی بھی بحال ہوگئی ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔