معروف قانون دان غلام حضرت انقلابی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ 16جنوری کو 3بجے جغور شوت میں ادا کی جائے گی۔

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر، پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اور ممتاز سوشل ورکر غلام حضرت انقلابی ایڈوکیٹ ساکن بمبوریت چترال حرکت قلب بند ہونے سے جمعرات کی رات ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ آج بروزجمعرات سہ پہر تین بجے ان کے گھر واقع جغور شوت میں ادا کی جائے گی ۔ اوراسی مقام پرسپرد خاک کیا جائے گا ۔ آپ مرحوم استاد غلام فاروق ،غلام اصغرچترال پولیس ،قمرالدین چترال سکاوٹس کے بھائی، ڈاکٹراظہرالدین،ٹیچرمظہرالدین کےچچااورریٹائرڈ ایس ایچ اوعبدالقیوم کے خالہ زاد بھائی تھے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔