اپر چترال کے لئے ذوالفقاراحمد تنولی پہلا ڈی پی او تعینات

پشاور(چترال ایکسپریس)صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ نے منگل کے روز اپر چترال ضلع کا پہلا ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس پاکستان (پی ایس پی) کے ذوالفقار احمد تنولی اپر چترال کے ڈی پی او ہوں گے۔
وہ اس سے پہلے سوات میں پولیس ٹریننگ اسکول کے ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کر رہے تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔