بروز گول میں تنظیم نو جوانان بروز کی طرف سے بجلی کے حوالے سے احتجاجی جلسہ کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اتوار 2فروری کو بروز گول میں تنظیم نو جوانان بروز کی طرف سے بجلی کے حوالے سے احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔جس سے بروز کے عمایدین اور تنظیم نوجوانان بروز کے عہدیداران نے خطاب کیا تمام مقررین نے بجلی کی فوری فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا گیا کہ محمد خان کمپنی کے بجلی لائنوں کے ذریعے علاقے کو فوری طورپر بجلی مہیا کی جائے اور بجلی کی مستقل حل کیلئے فوری طور پر ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر کام شروع کیا جائے مقررین نے حکومت کومارچ تک ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ اگرمارچ تک علاقے کو بجلی مہیا نہیں کی گئی تو روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا جاے گا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔