انتقال پُرملال۔۔کلکٹک دروش کے رمعروف شخصیت ریٹائرڈ فارسٹرصوفی محمدانتقال کر گئےنماز جنازہ دو بجے ادا کی جائیگی

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)کلکٹک دروش کے رہائشی  معروف شخصیت ریٹائرڈ فارسٹر صوفی محمد پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ گذشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ کلکٹک دروش میں ادا کی جائیگی۔ وہ پبلک ہیلتھ کے انجینئر شوکت علی ارشاد علی کے والد، پی پی پی سنیئر راہنماء جاوید اختر کے ماموں تھے۔ نماز جنازہ 12فروری کو کلکٹک دروش میں ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔