fbpx

چترال سکاؤٹس میں بھرتی کے لئے آنے والے امیداروں کو 15فروری کو صبح نو بجے سے پہلے پہلے چترال چھاونی میں حاضر ہونے کی ہدایات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سکاؤٹس میں بھرتی کے لئے آنے والے امیدواروں 15فروری کو حتمی ٹیسٹ کے لئے چترال چھاونی میں صبح نو بجے سے پہلے پہلے پہنچنے کے لئے کہا گیا ہے۔ٹیسٹ سے رہنے والے امیدواروں کے لئے ایک دن کی توسیع کی گئی ہے اور حتمی ٹیسٹ ہفتہ15فروری کو چترال چھاونی میں ہونگے۔ذرائع کے مطابق چترال بھر سے آئے ہوئے سکاوٹس میں بھرتی کے لئے آنے والوں کوہفتہ 15فروری کوصبح نو بجے سے پہلے پہلے چترال سکاؤٹس چھاونی میں پہنچنا ضروری ہے۔امیدواروں کو اپنے ساتھ موبائل فون لانے پر پابندی ہوگی نوبجے کے بعد آنے والے امیدواروں کو ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق