fbpx

انتقال پُرملال۔۔موڑکھو سہت کے معروف سیاسی سماجی شخصیت فصل امین لال المعروف گنبدو صوفی انتقال کر گئے۔

موڑکھو(جمشید احمد) موڑکھو سہت کے معروف سیاسی سماجی شخصیت اور سابق ممبرڈسٹرکٹ کونسل موڑکھو فصل امین لال المعروف گنبدو صوفی انتقال کر گئے۔ان کی عمر تقریباً 95سال تھی مرحوم ایک شعلہ بیان مقریر اور اپنی سیاسی کریئرمیں مسلسل تین دفعہ ڈسٹرکٹ کونسل موڑکھو کے ممبر رہ چکے تھے۔مرحوم کوہفتہ کے دن ان کی ابائی قبرستان گنبد میں سپرخاک کر دیا گیا۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق