مولانا حبیب اللہ کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔نمازجنازہ 20فروری کو دیڑھ بجے جنگ بازار میں ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف مذہبی شخصیت مولانا حبیب اللہ اور مولانا رحمان اللہ  کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں ہیں۔نماز جنازہ جمعرات 20 فروری بوقت 1 بجکر 30 منٹ بعد ازنماز ظہر جنگ بازار میں
ادا کیجائے گی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔