وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کا عہدہ تبدیل،اجمل وزیر،وزیر اطلاعات مقرر

پشاور(چترال ایکسپریس) خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسف زئی کو ان کے عہدے سے کا عہدہ تبدیل کرکے اجمل وزیر کو یہ قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

شوکت یوسفزئی سے وزارت اطلاعات تو لے لی گئی ہے تاہم بدستور صوبائی کابینہ کا حصہ رہیں گے، انہیں ثقافت اور محنت کے محکمے دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چند ماہ قبل خیبر پختونخوا کابینہ سے 3 وزرا کو بھی وزیر اعلیٰ کے خلاف سازش کے الزام میں نکالا جاچکا ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔