fbpx

چترال میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگ گئی،چترال شہر کا سماں سنسان رہا،جنرل اسٹور اور میڈیکل اسٹور 24گھنٹے کھلے رہے گی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگ گئی ہے اور چترال شہر کا سماں سنسان رہا اور جمعہ کے اجتماعات میں بھی نمازیوں کی حاضری بہت ہی کم رہی اور سرکاری دفاتر بھی تقریباً خالی دیکھائی دے رہے تھے۔ اپر چترال کے ڈپٹی کمشنر شاہ سعود نے کہا کہ اپر چترال میں عوام کی نقل وحمل کو کم سے کم کرنے کی اقدامات کئے جارہے ہیں جبکہ شندو ر پاس کو مسافروں کے لئے سیل کیا جارہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے چترال میں جنرل اسٹور اور میڈیکل اسٹوروں کے علاوہ تمام کاروباری مراکز صبح دس بجے کھلنے اور شام سات بجے بندکرنے کی احکامات جاری۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق