تازہ ترین

لوٹ کوہ اور اپر چترال میں منائی جانے والی جشن نوروز (پتھاک دیک) کے تقریبات منسوخ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)23مارچ کو لویر چترال کے لوٹ کوہ اور اپر چترال کے بیار میں منائی جانے والی جشن نوروز (پتھاک دیک)کے تقریبات کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔ لویر چترال کے ریجنل اسماعیلی کونسل کے صدر ڈاکٹر ریاض حسین نے کہا کہ اس سال کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ریجنل کونسل نے اس تہوار کو نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

إغلاق