fbpx

مستوج پرکوسپ کے نوجوان مجتبیٰ حسین کا پشاور میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ نیگیٹیو آنے کی اطلاعات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) مستوج پرکوسپ کے نوجوان مجتبیٰ حسین کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ پشاور پہنچانے پر کرونا وائرس کے لئے ان کا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے جس سے چترال کے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ بات یا د رہے کہ انہیں جمعہ کے دن مشتبہ مریض کے طور پر پشاور پہنچادیا گیا تھا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔
إغلاق