fbpx

کرونا وائریس کے حوالے سے تمام انتظامات، چترال، دروش اور بونی کے ہسپتال بھی فوج کے حوالے کئے جائیں۔ ارشاد مکرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) پی ٹی آئی کے سینئر رہنماارشاد مکرر نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ جان لیوا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور زندگیاں بچانے کے لئے فوری حفاظتی اقدامات کرنے کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ کی غیر سنجیدگی قوم کو سانحے کیطرف لے جارہی ہے۔لہذا کرونا وائریس کے حوالے سے تمام انتظامات، چترال، دروش اور بونی ہسپتال بھی فوج کے حوالے کئے جائیں۔تاکہ لوگوں کی تسلی اور اطمینان بخش طریقے سے مدوا کی جاسکیں۔بصورت دیگر لوگوں کو سول انتظامیہ کے رحم وکرم پر چھوڑنا کسی سانحے کا سبب بن سکتی ہے

Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
إغلاق