ریسکیو1122اور ٹی ایم اے چترال کے باہمی تعاون سے چترال ٹاون کے بازاروں میں چراثیم کش سپرے کا آغاز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ریسکیو 1122اور او ٹی ایم اے چترال کے باہمی تعاون سے اتوار سے چترال بازار میں جراثیم کش سپرے شروع کیا گیا ہے اس سلسلے میں جراثیم کش اسپرے چترال بازار میں ہسپتال روڈ، شاہی مسجد روڈ، شاہی بازار روڈ اور اتالیق بازار میں کی گئی۔ریسکیو 1122 چترال، چترال ٹاؤن کے مختلف مقامات جس میں بازار، آڈے، مارکیٹ، تھانہ چترال اور ایسے مقامات جہاں لوگوں کی آمدورفت زیادہ ہوتی ہے ان میں بھی جراثیم کش اسپرے کرے گی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔