ریسکیو1122چترال اور ٹی ایم اے کی طرف سے چترال ٹاون کے مختلف مقامات پر جراثیم کش اسپرے کی گئی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ریسکیو1122چترال اور تحصیل ایڈمینسٹریشن آفس(TMA) کے اہلکاروں نے موجودہ حالات کورونا وائرس کے خطرے کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایمرجنسی آفیسر ہارون رشید کی زیرنگرانی بازارڈی سی آفس روڈ،ڈی سی آفس چترال کے کلورینیشن کے ساتھ اپنے آفس میں بھی حفاظتی اقدامات کیئے اس سلسلے میں پورا ریسکیو سٹیشن، ڈی سی آفس، ڈی سی آفس روڈ،مادر اینڈ چائلڈ ہسپتال چترال میں جراثیم کش اسپرے کی گئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔