انسپکٹر شمشیر الٰہی ایس ڈی پی اوموڑکھو/تورکہو مقرر

اپر چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انسپکٹر شمشیر الٰہی نے ایس ڈی پی او موڑکھؤ/تورکھو کے طورپرمقرر ہوکر باقاعدہ اپنی فرائض سنبھال لیے۔ وہ اس سے قبل مختلف تھانوں میں بحیثیت ایس ایچ او اپنی فرائض خوش اسلوبی اور احسن طریقے سے نبھا چکے ہیں۔اس کے علاوہ پولیس ٹریننگ سنٹر میں بحیثیت انسٹرکٹر اور ایڈمن کے طورپر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ وہ ایک فرض شناس اور خوش اخلاق آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔علاقہ کے لوگوں اُن کی نئی تقریری سے علاقے میں جرائم کی روک تھام اور منشیات فروشوں کی سرکوبی میں مدد ملنے کی اُمید ظاہرکی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔