تازہ ترین – الصفحة 2 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین (صفحہ 2)

تازہ ترین

سحر ؔ … دی نگہان ہایہ محفلٰ شامل

……..(تحریر۔ شہزادہ مبشرالملک) shmubashir@gmail,com *خواب۔ میں اُس وقت سے ہی …خوابوں… کا بڑا …. شیدائی … رہا ہوں جب میڑک کے زمانے میں محترم استاد ضیاء الدین صاحب نے…. توصیف کا خواب… کے عنوان سے ایک سبق ہمیں ازبر کر وایا تھا۔اس کے علاوہ ایک اور سبق… انسان کسی حال ...

مزید پڑھئے

پشاور میں پہلی مرتبہ 10سال تک کی عمرکے16لاکھ بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے خیبر پختو نخوابھر میں22اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے

پشاور(چترال ایکسپریس)پشاور شہر میں پولیو وائرس کی سرکولیشن روکنے کے لئے فیصلہ کیا گیا ہے کہ ضلع پشاور میں اپریل مہم کے دوران پہلی مرتبہ دس سال تک کے 16 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلا ئے جائیں گے۔ اس بات کااعلان ڈپٹی کمشنر پشاور ڈاکٹر عمران شیخ نے ...

مزید پڑھئے

موجودہ مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں 100فیصداضافہ کیاجائے۔آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن صوبائی صدر فدامحمددرانی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل پاکستان پنشنرزایسوسی ایشن کے صوبائی صدرخیبرپختونخوا فدامحمددرانی نے چترال میں منعقد ایک تقریب میں چترال کے پنشنرزحضرات سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مرکزی اورصوبائی حکومتیں آئے روزحاضرسروس ملازمین کی اپ گریڈیشن سروس سٹرکچر اور مراعات بڑھانے کیلئے قانون سازی کااعلان کرتے ہیں لیکن پنشنرزکومسلسل نظراندازکیاجارہاہے۔ کئی ...

مزید پڑھئے

کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئےچترال کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو ہائی الرٹ جاری

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوزکو ہائی الرٹ کیا گیا۔ حالیہ شدید بارشوں کے نتیجے سے چترال کے مختلف مقامات پر روڈ بلاک ہوئے جسے پولیس کےجوانوں نےعارضی طور پر ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ ڈی۔پی۔او چترال کپٹن )(ریٹائرڈ) محمد فرقان بلال نے تمام تھانہ ...

مزید پڑھئے

چترال ٹاون دریا کے اوپر سے گذرنے والی لفٹ سے کریم آباد سے تعلق رکھنے والے لڑکے نےچھلانگ لگادی،

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال لفٹ کے ذریعے دریائے چترال کے ایک سائڈ سے دوسرے کنارے جاتے وقت علی حیدر ولد شیردولہ خان نامی لڑکے نے دریائے چترال میں چھلانگ لگادی. واقعے کی اطلاع ریسکیو 1122 چترال کنٹرول کو ملتے ہی ریسکیو ڈائیورز ٹیم موقعے پر پہنچی تو مقامی افراد کی ...

مزید پڑھئے

اہلیان کورواوردادخنڈوری دروش کا اے سی،ٹی ایم او اورناظمین سے متبادل راستے کی بندوبست کی درخواست

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس)اہلیان کورو ودادخندوری نے اے سی دروش ،ٹی ایم او دروش اور ناظمین کی توجہ دروش گول میں کورو اور دادخنڈوری کےدرمیان بنائے جانے والے پل کی طرف مبذول کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے نمائندوں کی بے خبری ہے کہ دروش گول ...

مزید پڑھئے

بونی پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج،مریض سخت مشکلات سے دوچار      

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)صوبائی اور ضلعی قیادت کے ساتھ یکجھتی کا اظھار کرتے ہوے ٹی،ایچ،کیو،ہسپتال بونی کے جملہ پیرا میڈیکل اسٹاف نے بھی مطالبات کی منظوری تک غیرمعاینہ مدت کے لیے ہرتال شروع کردیا،احتجاج کرنے والوں کے مطابق حکومت گزشتہ کئی سالوں سے ان کے جایئزمطالبات کوحل کرنے کی بجایےٹال مٹول ...

مزید پڑھئے

چترال کی ترقی کو شرمندہ تعبیر کرنا ان کا خواب ہے،چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے وزیرزادہ

چترال ( محکم الدین ) چیرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزیری کمیٹی چترال وزیرزادہ نے کہا ہے . کہ چترال کی ترقی کو شرمندہ تعبیر کرنا ان کا خواب ہے.اوروہ اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں ہیں . ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور سےٹیلی فون پر میڈیا ...

مزید پڑھئے

چمرکن کے مقام پرسیلاب کی وجہ سے بند مین روڈ ریسکیو1122کی ٹیم نےآمدروفت کے لئے کھول دیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے مقام چمرکن میں شدید بارشو‍ں کی وجہ سے مین جی ٹی روڈ سیلابی ریلے کے باعث عارضی طور پر بند ہوگیا تھا، جس کی وجہ سے چترال ٹاؤن کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا تھا اور ٹریفک کی روانگی بھی متاثر ہو ئی تھی جس سے ...

مزید پڑھئے

رہنماپی ٹی آئی سرتاج احمد خان کا ایم پی اے وزیرزادہ کو چیئرمین ڈیڈک مقرر ہونے پر مبارکباد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)رہنما پی ٹی آئی سرتاج احمد خان نے ایم پی اے وزیر زادہ کو ڈیڈک کا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے چترال میں مزید ترقیاتی کاموں میں تیزی آئیگی۔اور اُمید کا ظہار کیا کہ ایم پی اے وزیر زادہ اپنے صلاحیتوں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔