تازہ ترین – الصفحة 20 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین (صفحہ 20)

تازہ ترین

دیوانوں کی باتیں ۔۔۔۔۔(دنیا میں کوئی چیز آپ کی نہیں ما سوائے ۔۔۔۔۔۔ )

یہ ایک بہت ہی قبیح اور مشکل سوال ہے کہ کیا دنیا میں کوئی آپ کا ہے ؟ اس سوال کے کئی ایک جوابات ہیں ۔ لیکن ایک مفکر نے اس سوال پر بہت ہی ذہن کشا گفتگو کی ہے ۔ در اصل مجھے کسی مہربان نے یہ اقتباس انگریزی ...

مزید پڑھئے

چترال کے سیاحتی باب میں خوشگوار اضافہ، پہلی مرتبہ چترال میں سنو سپورٹ فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع چترال کے سیاحتی باب میں ایک نیا اضافہ ہونے جارہا ہے ، فروری کے مہینے میں دروش کے علاقہ مڈکلشٹ میں پہلی مرتبہ ’’ سنو فیسٹیول ‘‘منعقد ہورہی ہے جس میں نہ صرف چترال بلکہ دیگر علاقوں سے بھی کھلاڑی اور سیاح شرکت کریں گے۔چترال میں ...

مزید پڑھئے

مولانگاہ نگاہ کی وفات سے کھوارزبان وثقافت کوبہت نقصان پہنچاہے,انجمن ترقی کھوارچترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مولانگاہ نگاہ کی وفات سے کھوارزبان وثقافت کوبہت نقصان پہنچاہے۔ یہ بات انجمن ترقی کھوارچترال کے مرکزی صدرشہزادہ تنویرالملک نے منگل کے روزانجمن کے مرکزی دفترمیں منعقدہ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ مولانگاہ نگاہ ایک ماہرتعلیم،ممتازشاعر،ادیب،اورکئی کتابوں کے منصف تھے۔انہیں کھوارثقافت اورموسیقی والات موسیقی ...

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ،کمپلیکس کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ،

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے کمپلیکس کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر ڈاکٹرز اور دیگر عملے کی عدم موجودگی پر برہمی کا ...

مزید پڑھئے

گیارہ جنوری کوچترال میں ہونے والے ٹینڈرزکابائیکاٹ کیاجائے گا/جائنٹ سیکرٹری صدیق احمد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جائنٹ سیکرٹری آل کنٹریکٹرایسوسی ایشن ضلع چترال صدیق احمد ،فضل الرحمن،سلطان داؤد،سیف الرحمن ،عتیق الرحمن اوردیگرنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ مورخہ 25دسمبر2015کوصوبائی کنٹرکٹرایسویسی ایشن نے متفقہ طورپرفیصلہ کیا تھا کہ ٹھیکہ داران کے جائزمسائل حل ہونے تک کوئی بھی ٹینڈرزمیں حصہ نہیں لیں گے۔لہذا11جنوری کوچترال میں ...

مزید پڑھئے

داد بیداد….ایک یاد گار نشست

نقطہ نگاہ کے شاعر مولانگاہ کے ساتھ ایک یاد گار نشست ٹھہر ٹھہر کر یاد آ رہی ہے نشست میں محمد عرفان ،شہزادہ تنو یر اور شہزادہ مد ثر بھی شر یک تھے محبوب الحق حقی اور ظہورالحق دانش خدمت پر کمر بستہ تھے گفتگو کا موضوع اُن کا فکر ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت خواتین کے خلاف تشدد اور سخت رویوں کے خلاف مناسب اقدامات کی ضرورت سے بخوبی آگاہ ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت خواتین کے خلاف تشدد اور سخت رویوں کے خلاف مناسب اقدامات کی ضرورت سے بخوبی آگاہ ہے اور اس سلسلے میں واضح اہداف کا تعین کیا جا چکا ہے ہم صوبے کے دو اضلاع میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ اور ...

مزید پڑھئے

حالیہ بارشوں اور پہاڑی تودہ گرنے سے بند بمبوریت روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) بمبوریت روڈ کو دوباژ کے مقام پر منگل کے دن ہرقسم کی ٹریفک کے لئے دوبارہ کھول دیا گیا جوکہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں دو دن قبل پہاڑی تودہ گرنے کی وجہ سے بند ہوگئی تھی جس کی وجہ سے وادی سے آنے اور وادی ...

مزید پڑھئے

انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کا انتظامیہ سے مذاکرات ناکام،ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ

چترال(پ۔ر)پیر7جنوری کو اے ڈی سی چترال منہاس الدین،اے اے سی چترال فیض قریشی اورتحصیلدار چترال گلزار بیگ نے انجمن پٹواریان وقانونگویان چترال کے احتجاجی کیمپ تکمیل گھر چترال کا دورہ کرکے ہڑتال ختم کرنے کی درخواست کی لیکن انجمن پٹواریان وقانونگویان نے واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری طورپر ...

مزید پڑھئے

داد بیداد…..زبانوں کا سائباں

ساتویں عالمی ہند کو کانفرنس پشاور کی آخری نشست میں ایک قرار داد کے ذریعے وفاقی اور صو بائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مادری زبانوں کے تحفظ ، فروغ اور پا کستان کی ہند آ ریا نی زبانوں کی نشرو اشاعت کے لئے گندھا را ہند کو اکیڈ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔