تازہ ترین – الصفحة 30 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین (صفحہ 30)

تازہ ترین

چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی بڑی مقدار میں چرس اورافیون برامد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز چترال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔تفصیلات کے مطابق ڈی۔پی۔او چترال کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران ایس ڈی پی اوعبدالستار سرکل لٹکوہ ...

مزید پڑھئے

ہار جیت سیاست کا حصہ ہے پی ٹی آئی پر بھر پور اعتمام کرنے پر یو سی اویر کے عوام کا شکریہ ،ایم پی اے وزیر زادہ /سرتاج احمد خان 

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) پی ٹی آئی چترال کے قائدین ایم پی اے وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان اور اسرار الدین صبور نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں اویر یوسی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہارجیت سیاست کا حصہ ہے تاہم اویر کے عوام ...

مزید پڑھئے

دروش سےارسون سے جانے والی گاڑی حادثے کا شکار،دو افراد جان بحق ہو گئے

 دروش( نمائندہ چترال ایکسپریس) دروش سےپاک افغان سرحدی وادی ارسون جانے والی گاڑی حادثہ کا شکار ہونے کی وجہ سے دو افراد جان بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بڈوگاڑ دروش سے تعلق رکھنے والے تین افراد لکڑیاں لانے کے لئے ڈاٹسن نمبر 3579میں ارسون ...

مزید پڑھئے

ایم این اے مولاناعبدالاکبر چترالی نےAKHSP کے خلاف بیان بازی کرکے اپنے سابقہ متعصبانہ روئے کو برقرار رکھا۔سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق ایم پی ضلعی صدر پی پی پی چترال سلیم خان نے ایک اخباری بیا ن میں کہا ہے کہ ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی خودتو چترال کیلئے کچھ نہیں کرتے ہیں اور دوسرے غیر سرکاری تنظیموں کو بھی چترالی عوام کی خدمت کرنے سے روکتے ...

مزید پڑھئے

زندہ ہے جمعیت ۔۔۔

ویسے یہ نعرہ اجکل سیاسی پارٹیاں جمعیت علماء اسلام ف گروپ ، س گروپ اور نظریاتی گروپ سب استعمال کرتے ہیں مگر بنیادی طور پہ یہ نعرہ اسلامی طلبہ کا تھا، اسلامی جمعیت طلبہ وہ طلباء تنظیم ہے  جس کی بنیاد آج سے اکہتر سال پہلے مولانا مودودی رحمہ اللہ ...

مزید پڑھئے

چترالی طالب علم کی پُراسرارہلاکت پولیس کی مجرمانہ غفلت ہے،وجیہہ الدین صدرجے آئی یوتھ ضلع چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)وجیہہ الدین صدر جے آئی یوتھ ضلع چترال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پشاور میں چترال سے تعلق رکھنے والے طالب علم کی پُراسرار ہلاکت نہ صرف قابل مذمت ہے بلکہ اس حوالے سے کے پی کے کی مثالی پولیس کا کردارانتہائی قابل افسوس بھی ...

مزید پڑھئے

پی ٹی ائی چترال کی سب سے بڑی سیا سی قوت بن چکی ہے، ایم پی اے وزیرزادہ کاپی ٹی آئی کے ضلعی دفتر کے افتتاحی تقریب سےخطاب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف چترال کے ضلعی دفتر کا افتتاح میر مارکیٹ میں کیا گیا ۔جس میں پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے وزیر زادہ ضلعی جنرل سکرٹری اسرارصبور ، سرتاج احمد خان ،امیر علی صدر ٹاون چترال نذیر احمد صدر آئی ایس ایف ، یوتھ ونگ کے ...

مزید پڑھئے

ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی کا بی ایچ یو گرم چشمہ اورہسپتال شاگرام تورکہو کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کو کھلاخط

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کو کھلاخط لکھ دیا۔خط میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بی ایچ یو گرم چشمہ اور ہسپتال شاگرام تورکہو اپر چترال کو بلاتاخیر آغا خان ہیلتھ سروسزسے واپس لے کر صوبائی محکمہ صحت کے ذریعہ چلایا جائے۔یہ ...

مزید پڑھئے

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7سال قید کی سزا,, فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید کی سزا سنا دی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا۔ اس موقع پر عدالت میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ہمراہ ان کے بھتیجے ...

مزید پڑھئے

چترال چیمبر آف کامرس اور کلین اینڈ سیف گر م چشمہ کے درمیان ایک یاد داشت پر دستخط

چترال ( محکم الدین ) چترال چیمبر آف کامرس اور کلین اینڈ سیف گر م چشمہ نے ایک یاد داشت پر دستخط کئے ہیں ۔ جس کے مطابق لٹکوہ میں گرم چشمہ کے ایریا کی صفائی و مقامی کلچر کو بر قرار رکھتے ہوئے سیاحتی نقطہ نگاہ کے مطابق آمدنی ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔