شمس الرحمن تاجک – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | مضامین | شمس الرحمن تاجک

شمس الرحمن تاجک

میرٹ گئی تیل لینے

………شمس الرحمن تاجک ہم بحیثیت قوم قحط الرجال کے اس دور سے گزر رہے ہیں کہ کچھ بھی کرو، کسی کو بھی منتخب کرو، کسی پر بھی بھروسہ کرو، نتیجہ صفر ہی نکلتا ہے۔ ہمارے نمائندے خصوصاً چترال کے منتخب نمائندے اکیسویں صدی میں 1033ء کے دورانیے کی سیاست کررہے ...

مزید پڑھئے

 مذاق کس نے شروع کیا

عام آدمی کو احتساب تماشا کیوں لگتا ہے؟ اس کی وجہ وہی پرانی تھیوری ہے۔ نبی آخرالزمان فرماتے ہیں کہ اگر میری بیٹی فاطمہ بھی چوری کرے تو میں ان کا بھی ہاتھ کاٹنے میں دیر نہیں کروں گا‘‘ یہ ہوتی ہے احتساب، قانون کی بالادستی یا جو کچھ بھی ...

مزید پڑھئے

خاک شناسی۔۔۔نیا سال پرانی منافقت

ہم بطور معاشرہ سچ سہنے کی ہمت کھو چکے ہیں۔ سچ کا سامنا کرنے، حالات کا مقابلہ کرنے، اپنے زمانے کے تقاضوں اور علوم کے حصول اور ایک صحت مند مقابلے کے بجائے ہمارا سارا زور اس بات پر رہتا ہے کہ جو کچھ میں نے بولا ہے وہی سچ ...

مزید پڑھئے

کون کتنا قابل احترام ہے وزیر کا بچہ، استاد کا بچہ

آج کل حکومت وقت نے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ حکومت کی زیر انتظام سکولوں کے اساتذہ اپنے بچوں کو حکومتی سکولوں میں پڑھانے کے پابند ہوں گے۔ اس شوشے کے بعد دونوں جانب سے ہوائی فائرنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اس انارکی کی ...

مزید پڑھئے

آلو ، ٹیکس اور سیاست

کسی ملک کے نظام کو چلانے کے لئے انتظامیہ ووٹوں سے منتخب ہو کر آئے یا پھر امتحان پاس کرکے، دونوں کو پیسہ چاہئے۔ اور پیسہ حکومتیں مختلف مد میں ٹیکس لگا کر جمع کرتی ہیں۔ ٹیکس کا نظام کوئی نیا نہیں ہے جب سے دنیا بنی ہے حکومتوں کا ...

مزید پڑھئے

شرم و حیا والی ٹوپی

’’ ٹوپی پہنانا‘‘ اردو محاروہ ہے مطلب بے وقوف بنانا ہوتا ہے آپ اس سے یہ مطلب بھی لے سکتے ہیں کہ جو وعدہ کیا جارہا ہے اس پر عمل درآمد کے کوئی چانس نہیں ہیں۔ غالباً اس محاورے کے زیر اثر ہمارے سیاسی لوگ ذاتی پارٹی میں شامل ہونے ...

مزید پڑھئے

حجاج، کیلاش اور پولیس

صدیوں پہلے کے ایک دربار کا ذگر کرتے ہیں دربار میں ایک پیغام رساں پیش ہونے کی اجازت چاہتے ہیں۔ پیغام ایک خاتون کی طرف سے اس زمانے کے مسلمان حکمران حجاج بن یوسف کے نام پر ہے۔ سالوں کی مسافت پر واقع دیبل کے مقام پر کسی مسافر نے ...

مزید پڑھئے

ڈھول،ڈھونڈورا اور سیاست

ڈھول پیٹنااگر باقاعدہ فن ہے، تو ڈھونڈورا پیٹنا ایک پروفیشن۔ہمارے پیارے ملک میں یہ دونوں فن ہر پلیٹ فارم خصوصاً سیاسی پلیٹ فارم پر بے تحاشا استعمال کئے جاتے ہیں۔ اس فن میں مہارت کے لئے چند لوازمات کا ہونا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ ان لوازمات میں بوقت ضرورت جوڑ ...

مزید پڑھئے

بھونکتا ادیب اور جشن قاق لشٹ

ہماری ایک مقامی ادیب سے دوستی ہے کچھ دن پہلے ان کے ہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ ان کے چھ سال کے بیٹے سے پوچھا۔ بیٹا ادیب کیسے ہوتے ہیں۔ فوراً جواب آیا کہ ’’جن کے جوتوں کے تلوے پھٹے ہوئے ہوں وہ ادیب ہوتے ہیں‘‘۔ جواب حیرت انگیز تھاگومگو ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی، عوام اور قدرت

کچھ باتیں آپس میں گڈ مڈ ہوگئی ہیں۔ پہلی بات پی ٹی آئی اب سیاسی طور پر بالغ ہوگئی ہے۔ بالغ سے مراد آپ جو بھی لیں ہم پاکستان میں رہتے ہوئے سیاسی بلوغت اس سطح کو کہتے ہیں جہاں ایک سیاسی بندہ یا سیاسی پارٹی صحیح یا غلط جوڑ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔